the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد۔9جنوری(اعتماد نیوز) اسمبلی اجلاس میں ایک دن کے لئے معطلی کے خلاف اسمبلی کے گیٹ نمبر 1کے پاس احتجاج کرنے والے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے 15ارکان اسمبلی کو آج پولیس نے گرفتار کر لیا ۔اور گوشہ محل پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔ آج اجلاس کے آغاز کے بعد ہی وائی ایس آر کانگریس کے



ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر اسمبلی این منوہر کے پوڈیم کا محاصرہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ اور اجلاس میں بار بار متحدہ آندھرا پردیش کے نعرے لگاتے رہے ۔جسکی وجہ سے تلنگانہ کے ارکان بھی جوابی احتجاج کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے بھی تلنگانہ بل پر مباحث کے لئے زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.